سلانوالی، قومی سلامتی اور خود مختاری کیلئے بیر و نی قرضوں سے چھٹکا را اور مضبو ط معیشت نا گز یر ہے، محمد شفیق الرحمٰن

پیر 17 اگست 2020 14:34

سلانوالی، قومی سلامتی اور خود مختاری کیلئے بیر و نی قرضوں سے چھٹکا را اور مضبو ط معیشت نا گز یر ہے، محمد شفیق الرحمٰن
سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2020ء) ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر آف کا مر س اینڈانڈسٹر ی محمد شفیق الرحمٰن نے کہا ہے کہ قومی سلامتی اور خود مختاری کیلئے بیر و نی قرضوں سے چھٹکا را اور مضبو ط معیشت نا گز یر ہے، پا ئید ار اور طویل ا لمد ت معاشی پالیسیوں کیلئے دستا ویز تیا ر کر کے ا س کی پارلیمنٹ سے بھی منظور ی لی جا ئے، مجموعی قومی آ مد نی میں اضافے کیلئے نئے شعبے تلا ش کیے جا ئیں ٹیکسیشن کے نظا م میں اصلاحا ت کی جا ئیں اور ٹیکسز کی شرح بڑھا نے کی بجا ئے ا س میں کمی کی جا ئے۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کا اظہارانہوںنے سئینر تاجرراہنما خا ن شہبازخا ن کی قیا د ت میں ملنے وا لے ایک وفد سے با ت چیت کرتے ہو ئے کیا۔ انہوںنے کہا کہ معاشی طور پر مستحکم پاکستا ن نا گز یر ہے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں