نئی تجارتی پا لیسی میں کا رو با ر ی لاگت اور ٹیر ف میں کمی کی تجا و یز خوش آئند ہے، مرزامختار

منگل 10 نومبر 2020 15:16

سلانوا لی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 نومبر2020ء): سا بق صدرسرگودہاچمبرآف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزامختار نے وز یراعظم کی منظور ی کیلئے نئی پا نچ سا لہ تجارتی پا لیسی و ز یر اعظم آفس مو صو ل ہو نے اور نئی تجارتی پا لیسی میں کا رو با ر ی لاگت اور ٹیر ف میں کمی کی تجا و یز کو خوش آئند قرار د یتے ہو ئے کہا کہ سابقہ تجا رتی پالیسی اور نئی تجارتی پالیسی کے ذر یعے ملک میں معاشی استحکا م ممکن ہے۔

(جاری ہے)

ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے سرگودہا چمبرکے ممبرا ن سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ سٹیک ہو لڈر ز کی مشاورت سے بنائی گئی تجارتی پا لیسیوں پر عمل پیرا ہونے سے ملکی معیشت ا ستحکا م پذ یر ہو گی اور صنعتی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔\378

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں