سرگودھا میں تحفظ ناموس رسالت ملین مارچ 31 مارچ کو ہو گا

جمعہ 22 فروری 2019 13:20

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2019ء)سرگودھا میں تحفظ ناموس رسالت ملین مارچ 31 مارچ کو ہو گا۔اس بات کا اعلان علماء کی مشاورت سے کیا جس میں علماء کا کہنا ہے کہ شمع رسالت کر پروانوں تیار ھو جاو۔

(جاری ہے)

سرگودھا کی سر زمیں پرانشاء اللہ 31 مارچ کو تحفظ ناموس رسالت ملین مارچ ہو گا جس کی قیادت تحفظ ختم نبوت کے راہنما مولانا محمد اکرم طوفانی اور دیگر کریں گے۔اس پروگرام کو حتمی شکل دے کر رابطہ کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں