سرگودھا ریجن کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خوشاب کے عملہ کو ڈی ایچ کیو ہسپتال بلڈ بنک میں تربیت دی گئی

اتوار 1 دسمبر 2019 12:40

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2019ء) سرگودھا ریجن کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خوشاب کے عملہ کو ڈی ایچ کیو ہسپتال بلڈ بنک میں تربیت دی گئی۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق ٹیلی ایچ کیو ہسپتال کے عملہ نے ڈی ایچ کیو جوہرآباد میں ڈاکٹر جاوید بی ٹی او کی زیر نگرانی تربیت حاصل کی اس موقع پر بتایا گیا کہ ایم ایس خوشاب ڈاکٹر حافظ یونس کی زیر نگرانی تحصیل ہیڈ کوارٹر خوشاب میں جلد بلڈ بنک کا کام شروع کردیا جائے گا جس کے لئے ملازمین کو تربیت دی گئی اور تقریب میں تربیت حاصل کرنے والے ملازمین میں اعزازی سرٹیفکیٹ دیئے گئے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں