محکمہ ریلوے نے یکم جون سے سرگودھا سے لالہ موسیٰ کے درمیان چلنے والی چناب ایکسپریس کو ڈبل شفٹ کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں

پیر 20 مئی 2024 13:26

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2024ء) محکمہ ریلوے نے یکم جون سے سرگودھا سے لالہ موسیٰ کے درمیان چلنے والی چناب ایکسپریس کو ڈبل شفٹ کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔

(جاری ہے)

محکمہ ریلوے نے سرگودھا سے لالہ موسیٰ کے درمیان چلنے والی چناب ایکسپریس ٹرین کو یکم جون سے سرگودھا سے صبع سویرے روانہ ہو کر لالہ موسی پہنچ کر واپس سرگودھا کے لئے چلانے اور پھر سرگودھا سے لالہ موسی اور رات گے واپس سرگودھا لانے کے لئے تیاریاں شروع کر دیں ہیں۔جس سے سرگودھا، بھلوال،پھلروان،ملکوال،منڈی بہاؤالدین،ڈنگہ اور لالہ موسی کے لوگ بہتر سفری سہولیات سے مستفید ہو سکے لائیں۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں