وفاقی سیکرٹری شمائل احمد خواجہ (آج) سیالکوٹ بار سے خطاب کریں گے

منگل 18 دسمبر 2018 00:00

سیالکوٹ۔17دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) وفاقی سیکرٹری شمائل احمد خواجہ آج سیالکوٹ بار سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی سیکرٹری آبی وسائل شمائل احمد خواجہ آج دن 11بجے سیالکوٹ بار سے خطاب کریں گے، وہ صدر سیالکوٹ بار ایسوسی ایشن خواجہ عرفان کی دعوت پر شرکت کریں گے ۔

(جاری ہے)

یہ بات چوہدری احسن سلیم بریار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔وفاقی سیکرٹری پانی کے بحران پر خصوصی گفتگو کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں