مختلف مقامات سے 3ملزمان سے 12 لیٹر شراب برآمد مقدمات درج

Mohammad Ali IPA محمد علی پیر 28 نومبر 2016 18:53

سمبڑیال(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-ا نٹرنیشنل پر یس ایجنسی۔ 28 نومبر ۔2016ء ) تھانہ سمبڑیال پولیس نے مختلف مقامات سے دوران تلاشی 3ملزمان سے 12 لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمات درج کرلیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس نے ملزمان عرفان ولد طارق سکنہ بھوپالوالہ سے 5لیٹر ،محمد افضال سکنہ فردوس پورہ سے 4لیٹر جبکہ محمد افضل سکنہ محلہ اسلام آباد ے 3لیٹر شراب برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں