سیالکوٹ پولیس کی پتنگ مافیا کے خلاف کارروائی ،پتنگ فروش گرفتار

جمعرات 19 مئی 2022 14:40

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2022ء) سیالکوٹ پولیس کی پتنگ مافیا کے خلاف کارروائی پتنگ فروش گرفتار ،ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ موترہ نے دوران کارروائی محسن عزیز کے قبضہ سے پتنگیں اور کیمیکل ڈور برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس نے ملزم کے خلاف کائٹ فلائنگ کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں