اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کا غیر قانونی منی پٹرول پمپس و فلنگ اسٹیشنز کو جرمانے عائد

جمعہ 10 مئی 2024 13:32

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مئی2024ء) اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ انعم بابر نے سیالکوٹ کے مختلف منی پٹرول پمپس اور فلنگ سٹیشنز کا دورہ کیا اور سرکاری نرخوں اور پیمائش کا جائزہ لیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر اے سی سیالکوٹ نے 3 منی پٹرول پمپس کو غیر قانونی پٹرول فروخت کرنے پر سیل کر دیا اور 2 گیس فلنگ سٹیشنز کو غیر قانونی فلنگ کرنے پر مالکان کو جرمانہ عائد کیا۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں