سیالکوٹ ،کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 7افراد کے خلاف مقدمہ درج

پیر 20 مئی 2024 20:00

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2024ء) سیالکوٹ پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنےوالے7افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق تھانہ کینٹ کے علاقے میں پولیس نے تھانے میں اندراج کروائے بغیر غیر قانونی طور پر مکان کرایہ پر دینے اور لینے والے تنویر، شارون اور راہدار جبکہ تھانہ سٹی پسرور کے علاقے سے اعجاز،سہیل، فریاد اورمبارک کے خلاف مقدمات درج کرلیئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں