سیالکوٹ ،ضلعی فوکل پرسن برائے نیوٹریشن ڈاکٹر محمد عدنان کی تحصیل ڈسکہ کلاں میں کلینک آن ویلز کی ٹیم سے ملاقات
جمعرات 7 اگست 2025 17:27
(جاری ہے)
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کلینک آن ویلز میں موجود مفت میڈیکل ٹیسٹ و الٹراسائونڈ سکین کی سہولت زیادہ سے زیادہ مریضوں کو فراہم کی جائیں، خاص طور پر بچوں کی نیوٹریشنل سکریننگ ، ویکسی نیشن کے عمل کو بروقت مکمل کیا جائے اور بزرگ شہری اور خواتین کو ترجیح دی جائے ۔
انہوں نے کہا کہ نےوزیرِ اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق کلینک آن ویلز کا مقصد گھر گھرمفت میڈیکل سہولیا ت فراہم کرنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں ڈینگی مچھر انتہائی خطرناک اور جان لیوا ہے۔اس سلسلے میں عوام صفائی کا خاص خیال رکھیں اور عملہ صفائی کے ساتھ تعاون کریں ۔ اس موقع پر انہوں نے ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ آفیسر قاسم علی کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کلینک آن ویلز میں چلنے والی گاڑیوں میں موجود میڈیکل کٹ، فٹنس اور صفائی کا خاص خیال رکھا جائے۔سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں

سیالکوٹ اور گردونواح میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

17کروڑ رشوت لینے کا الزام، اے ڈی سی آر سیالکوٹ اقبال سنگھیڑا گرفتار

سیالکوٹ ٹینری زون ایک ماحول دوست صنعتی منصوبہ ہے ،پارلیمانی سیکرٹری ماحولیات کنول لیاقت

بلیوں کی دیکھ بھال کرنا ہر مالک کی اخلاقی، انسانی اور دینی ذمہ داری ہے،چوہدری محمد باجوہ

برسات کے دوران نمی، گرمی کے امتزاج سے مختلف بیماریاں جنم لیتی ہیں،پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف

سیالکوٹ میں 13 سالہ بچہ مچھلیاں پکڑتے ہوے برساتی نالے میں ڈوب گیا

سیالکوٹ پولیس کی کارروائی، تین رکنی موٹر سائیکل چور اچھو گینگ سرغنہ سمیت گرفتار

خواتین اساتذہ کو بااختیار بنانے اور ماحول دوست سفری سہولت کےلئے مفت الیکٹرک بائیکس دی جائیں گی ،چیف ..

سمبڑیال میں اسوہ رسول کانفرنس 25 اگست کو ہو گی

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سیالکوٹ کی مبینہ کرپشن سے متعلق انکشافات‘ کروڑوں کی جائیداد کا اعتراف

سیالکوٹ، نائب تحصیلدار پسرور کا نئی سبزی منڈی پسرور کا دورہ ، بولی کے عمل کا جائزہ لیا

چیف ایگزیکٹو درانی اینڈ کمپنی کا گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کا دورہ
سیالکوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پولیس اہلکار نے میرے گریبان میری عزت پر ہاتھ ڈالا
-
پارٹی نے اگر ڈلیور کرنا اور عمران خان کی رہائی کرانی ہے تو علیمہ خان سے جان چھرانی ہوگی
-
عدالتی نظام کو 26ویں ترمیم کا تڑکہ لگا کر ترمیم کرنے والے عوام اور تاریخ کے مجرم ہیں
-
میرا خیال ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے بچوں نے پاکستان کیلئے ویزہ نہیں مانگا
-
پنجاب حکومت کو داد دیتا ہوں کہ خواجہ آصف کے فرنٹ مین پر ہاتھ ڈالا گیا
-
کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بد حالی ، ورلڈ بینک کی رپورٹ سندھ حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے ، منعم ظفر خان
-
پی ٹی آئی ارکان کو 9 مئی کے جعلی کیسز میں کینگرو کورٹس کے ذریعے بوگس سزائیں دلوائی گئیں
-
وزیر اعظم سے بلاول بھٹوزر داری کی ملاقات،میاں شاہد شفیع کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
وزیراعظم کی اسرائیلی کابینہ کی جانب سے غزہ شہر کا غیر قانونی اور ناجائز کنٹرول حاصل کرنے کے منصوبے کی منظوری کی مذمت
-
احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، علامہ اقبال کی 150 ویں سالگرہ کی تقریبات کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا
-
ایگری سٹیک -پاکستان کے زرعی مستقبل کیلئے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی تعمیر کے عنوان سے اعلی سطحی مشاورتی اجلاس، ایگری سٹیک کا مقصد زراعت کے سٹرکچرل مسائل کا حل نکالنا ہے، شزا فاطمہ خواجہ
-
سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے 33 دہشت گردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچا کر بڑی کامیابی حاصل کی ہے، وزیرداخلہ