تعلیمی بورڈ سکھر نے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا

جمعہ 19 اپریل 2024 22:45

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2024ء) تعلیمی بورڈ سکھر کے تحت نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری،امتحانات 2مئی سے شروع ہونگے،تفصیلات کے مطابق ثانوی و اعلی تعلیمی بورڈ سکھر کے کنٹرولر ایگزامیشن عبدالفتح مہر کی جانب سے نہم اور دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کیا گیا جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ثانوی و اعلی تعلیمی بورڈ سکھر کی جانب سے نہم اور دہم جماعت کے سالانہ امتحانات مورخہ 2مئی 2024 سے دو شفٹوں میں شروع ہونگے۔#

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں