سکھر تعلیمی بورڈ کے زیر انتظام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات شروع ہو گئے
جمعرات 2 مئی 2024 23:20
(جاری ہے)
سکھر بورڈ کی جانب سے سکھر، خیرپور اور گھوٹکی اضلاع میں دو سو سے زائد امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں جہاں پر نویں اور دسویں جماعت کے ایک لاکھ پانچ ہزار تہتر طلباء امتحان دے رہے ہیںامتحانات کے پہلے روز نویں جماعت کا انگلش اور دسویں جماعت کااردو سلیس اور سندھی کے پرچے لیے گئے جس کے دوران چئیرمین بورڈ سکھر رفیق احمد پلھ کی سربراہی میں مختلف ٹیموں نے اچانک امتحانی مراکز کے دورے کیے اور امتحانات کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ بھی لیا تاہم امتحانی مراکز کے دورے پر متعدد امتحانی مراکز میں پانی و بجلی کی سہولیات کا فقدان نظر آیا سکھر کے ایم کے اسکول میں قائم مرکز کے متعدد بلاکس میں بجلی و روشنی کا کوئی مناسب انتظامات نہیں تھے چیئرمین بورڈ رفیق احمدپلھ نے دورے کے دوران میڈیاسے گفتگوکرتےہوئےکہا کہ امتحانات میں نقل کو روکنےکے لیے سخت اقدامات کیے گئے ہیں نقل کے حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کررہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ بورڈ کی جانب سے نقل کو روکنے کے لیے بورڈ کی تیس سے زائد ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں سہولیات کی کمی کے حوالے سے سوال پر چیئرمین بورڈ رفیق پلھ کا کہنا تھا کہ بورڈ اس طرف توجہ دے رہا ہے ایم کے اسکول کے بلاکس میں لگے بلب بجلی کے جھٹکوں کی وجہ سے جل گئے ہیں انہوں نے کہاکہ سکھر بورڈ کی جانب اس بار کوئی امتحانی مرکز تبدیل نہیں کیا گیا ہے
سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
استاد حضرت قاری ابو الحسن کے انتقال پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار
سندھ میں لوگوں کے سامان کی ڈکیتی ہوتی تھی لیکن اب بچوں کی بھی ڈکیتی ہوتی ہے،حلیم عادل شیخ
ہم عوام کے نمائندے ہیں اور عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں،چئیرمین سکھرمیونسپل کارپوریشن
اے پی سی کی اپیل پر ضلع بھر کی مساجد میں نماز جمعہ کے اجتماعات میں امن و امان کی بحالی کیلئے خصوصی دعاؤں ..
تھانہ نیو پنڈ کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد نوجوان سے اسلحے کے زور پر موٹر سائیکل، نقدی و دیگر سامان ..
سکھر پولیس کا منشیات فروشوں ، جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ
امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کیلئے سکھر پولیس اپنا بھرپور کردار ادا کررہی ہے،اے ایس پی سٹی سکھر ..
سکھر، نامعلوم چور اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل، نقدی و دیگر سامان لوٹ کر فرار
سکھر، مولانا ڈاکٹر محمد اسعد تھانوی کا قاری ابو الحسن کے انتقال پر اظہار افسوس
عوام کو بنیادی و بلدیاتی حقوق فراہمی سمیت درپیش مشکلات سے نجات دلانے کیلئے کوئی کوتاہی برداشت نہیں کرینگے ..
قائد بانی سنی تحریک شہید محمد سلیم قادری کے یوم شہادت کے موقع پر ملک بھر کی طرح سکھر میں تجدیدعہدوفاکے ..
پنو عاقل ڈکیتی کے دوران 7سالہ بچے کے اغواء واقعہ اور مغوی بچے کی عدم بازیابی کے خلاف بھوک ہڑتالی کیمپ ..
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
محسن نقوی کی سعودی سفارت خانے آمد، سعودی سفیر سے گفتگو میں مختلف امور پر تبادلہ خیال
-
رانا مشہود احمد خاں کا کرغزستان میں پاکستانی طلبا ء پرحملہ پر اظہارتشویش
-
کرغزستان میں تمام پاکستانیوں کو تاحکم ثانی گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، وزیر اطلاعات
-
سپیکر قومی اسمبلی کا بشکیک میں پاکستانی طلباء کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر گہری تشویش کا اظہار
-
وزارت خارجہ نے کرغزستان میں فسادات کے پیش نظراپنا کرائسز مینجمنٹ یونٹ فعال کردیا
-
پاکستانی طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کرغز حکام سے رابطہ کیا گیا ہے،نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
-
بشکیک میں پاکستانی سفارت خانہ کرغز حکام کے ساتھ رابطے میں ہے ، ترجمان دفتر خارجہ
-
وزیراعظم کا کرغزستان میں پاکستانی سفیرسے ٹیلی فونک رابطہ، پاکستانی طلبا ء کو ہر قسم کی مدد و معاونت فراہم کرنے کی ہدایت
-
خواتین کیلئے ڈرائیونگ سکول قائم
-
سولہ ماہ کی حکومت میں متنجن بناہوا تھا،اب شہبازشریف کی قیادت میں اچھے فیصلے ہورہے ہیں‘ رانا تنویر
-
فضل الرحمان ہمارے بزرگ ہیں ، ان کی نواز شریف سے بھی دوستی ہے‘ سعد رفیق
-
عمران خان کی ایک جھلک دیکھ کر عوام کا اٹھنے والا شور بھی ان کو سنائی نہیں دے رہا،یاسمین راشد