کمشنر سکھر 19فروری کو جی ایم ایم ایم سی ہسپتال سکھر میں اجلاس کی صدارت کرینگے

پیر 17 فروری 2020 23:54

سکھر 17فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2020ء)کمشنرسکھر ڈویڑن شفیق احمد مہیسر19 فروری کو صبح 10بجے جی ایم ایم ایم سی ہسپتال کے ایم ایس آفس کے کمیٹی روم میں غلام محمد مہر میڈیکل کالج/ہسپتال کی مختلف ترقیاتی اسکیموں اور ضلع سکھر میں محکمہ صحت کے معاملات پر اہم اجلاس کی صدارت کریں گے

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں