سکھر، ڈویژنل اوور سائڈ کمیٹی کا کللاس 28 اکتوبر کو طلب

منگل 27 اکتوبر 2020 19:12

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اکتوبر2020ء) کمشنر سکھر ڈویڑن نے ڈویژنل اوور سائڈ کمیٹی کا اجلاس 28 اکتوبر کو طلب کرلیاتفصیلات کے مطابق کمشنر سکھر ڈویڑن شفیق احمد مہیسر نے ڈویڑنل اوور سائڈ کمیٹی کا اجلاس 28 اکتوبر 2020 کی سہ پہر 3 بجے اپنے دفتر کے کانفرنس ہال میں طلب کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

کللاس میںخیرپور، گھوٹکی اور سکھر کے ڈپٹی کمشنرز سمیت تمام متعلقہ محکموں کے افسران شرکت کریں گے۔

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں