روہڑی بائی پاس تیز رفتار کار کی ٹکر لگنے سے نوجوان جاں بحق،نعش اسپتال منتقل کردی گئی

بدھ 15 مئی 2024 20:14

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2024ء) روہڑی بائی پاس تیز رفتار کار کی ٹکر لگنے سے نوجوان جاں بحق،نعش اسپتال منتقل کردی گئی،تفصیلات کے مطابق روہڑی بائی پاس (قومی شاہراہ)پر ایک تیزرفتار نامعلوم کار نے نوجوان کو ٹکر مادی جس کے نتیجے میں صالح پٹ کا نوجوان محمد بچل سومرو موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ خونی کار فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دیکر نعش روہڑی اسپتال منتقل کردی پولیس نے کاروائی مکمل کرکے نعش ورثاء کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں