ج*سکھر،تھانہ نیو پنڈ کی حدود میں مسلح ملزمان کی رات دیر گئے کاروائیاں
/انجن شیڈ کالونی سے دو افراد کو نقدی و موبائل فونز سے محروم کردیا ،شہری حلقوں میں تشویش ،بالا حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ
اتوار 19 مئی 2024 18:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سکھر میں نامعلوم مسلح ملزمان کی غیر قانونی سرگرمیاں و کاروائیاں جاری ہے گذشتہ رات تھانہ نیو پنڈ کی حدود انجن شیڈ کالونی سے تین نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان نے گھروں کے باہر بیٹھے ہوئے بنام محمد عمیر عباسی،حسنین میمن سے اسلحے کے زور پر نقدی و موبائل فون چھین لئے اور بآسانی فرار ہوگئے واقعہ کی اطلاع فوری طور پر متعلقہ تھانے اور ون فائیو کو دی گئی تاہم حسب روایت پولیس نے تاخیری کا مظاہرہ کیا اور واقعہ کی رپورٹ درج کرکے متاثرہ افراد کو مسروقہ سامان واپسی کی یقین دہانی کرادی ہے۔
سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بی آئی ایس پی قسط کی شفاف ادائیگی کے لئے بنک اکائونٹس کی طرف جا رہے ہیں ،چیئر پرسن روبینہ خالد
چیئر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا سکھر اور خیرپور کا دورہ ، بی آئی ایس پی کیمپ سائٹس ..
}سکھر،فرئیر روڈ پر ہیوی مشینری کے زریعے پہاڑ کٹنگ کا سلسلہ شروع
ش*ٹے تاجر ملکی معیشت کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،جاوید میمن
ی*سکھر،تجارتی مراکز و اہم شاہراہوں پرٹریفک جام معمول بن گیا،شہریوں کومشکلات کا سامنا
ٴمویشی منڈی میں ٹھیکیداروں نے مئیر سکھر کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے ، شہریوں سے اضافی فیس وصولی
sشہر کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی مویشی منڈیاں لگنا شروع
غ*سکھر میں بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر پولیس ٹوٹ پڑی، لاٹھی چارج
ں*ریلوئے کی نجکاری کے خلاف ریلوئے پریم یونین کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی
لله*بااثر بلڈر مافیا کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف متاثرہ شخص کا احتجاج، اعلیٰ حکام سے انصاف فراہمی کی اپیل ..
ٴْسندھ کے ریٹائرڈ اساتذہ سے زیادتی کی جا رہی ہے جو انتہائی ظالمانہ اقدام ہے ، محمد بخش مہر
}سکھر،فرئیر روڈ پر ہیوی مشینری کے زریعے پہاڑ کٹنگ کا سلسلہ شروع
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس ریٹ کے مطابق لگایا جائے تو 2760ارب روپے بنتا ہے
-
اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 9اعشاریہ110 ارب ڈالر جبکہ بینکوں کے پاس 5اعشاریہ106 ارب ڈالرہیں جو تقریبا 2 ماہ کے درآمدی بل کے لئے کافی ہے.وفاقی وزارت خزانہ
-
ملک کی ترقی، معیشت کی بحالی اور عوامی کی خوشحالی کیلئے حکومت موجودہ وسائل کا بہترین استعمال یقینی بنائے گی. شہبازشریف
-
پاکستان میں ڈالر کی قیمت اور مہنگائی میں اضافے کے باعث آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرنا پڑے گا.خواجہ آصف
-
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے گندم اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے خود کو پیش کردیا
-
الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ نون کی اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی نشستوں پرشکایات کا معاملہ دوسرے ٹربیونلز کو بھیجنے کی درخواست منظور کر لی
-
عمران خان کہتے آرمی چیف، ڈی جی آئی سے مذاکرات کروں گا جبکہ گالیاں بھی دیتے ہیں
-
عید کے بعد مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس یا پھرجلسہ ہوسکتا ہے
-
لاہور ہائیکورٹ میں ہتک عزت قانون کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
میں ذاتی طور پر نہیں سمجھتا کہ وزیراعظم کا دورہ چین سود مند تھا
-
ہم ڈائیلاگ چاہتے ہیں لیکن کرپٹ سسٹم کے بینیفشری رکاوٹ پیدا کررہے
-
پہلی بار پاکستان 4 ارب ڈالر کے چاول ایکسپورٹ کرنے کے قریب پہنچ گیا