ضلع صوابی میں فی میل پرائمری سکولوں کے در میان ثقافتی مقابلے اختتام پذیر

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 16:42

ضلع صوابی میں فی میل پرائمری سکولوں کے در میان ثقافتی مقابلے اختتام پذیر
صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2018ء) ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس صوابی کے تعاون سے ضلع صوابی میں فی میل پرائمری سکولوں کے در میان ثقافتی مقابلے اختتام پذیر ہوئے ۔

(جاری ہے)

یہ کھیل لوکل ثقافت کو اُجاگر کرنے کے لئے کرائے گئے آخر میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر طارق محمد نے بچیوں میں انعامات تقسیم کئے۔

متعلقہ عنوان :

صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں