معروف لوک گلوکار عنایت حسین بھٹی کی25ویں برسی31مئی کو منائی جائے گی
ہفتہ 18 مئی 2024 13:27
(جاری ہے)
عنایت حسین بھٹی اپنی ذات میں ایک نمونہ تھے وہ بیک وقت ایک گلوکار،اداکار،ہدایت کار،مصنف،سماجی رہنما،کالم نگار،مذہبی سکالر اور ذاکر تھے ابتداء سے ہی عنایت بھٹی کا رجحان صوفی شاعری کی جانب تھا انہوں نے اپنے عہد میں وارث شاہ،بلھے شاہ،خواجہ غلام فرید،اور میاں محمد بخش سمیت عظیم صوفی شعرا کا کلام گایاساٹھ کی دہائی میں عنایت حسین بھٹی نے تھیٹروں میں گلوکاری کا آغاز کیا جہاں وہ سلطان باہو اور شاہ عبدالطیف بھٹائی کا کلام گایا کرتے تھے۔
مرحوم نے سینکڑوں فلموں میں گلوکاری اور اداکاری بھی کی ان کی مشہور فلموں میں کرتار سنگھ،وارث شاہ،دنیا مطلب دی،عشق دیوانہ،شہری بابو،چن مکھناں،ظلم دا بدلہ،کوچوان، اور سجن بیلی قابل ذکر ہیں۔عنایت حسین بھٹی31مئی1999ء کو71برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ی*حکومت سندھ ضلع سجاول کی تعمیر و ترقی کیلئے کوشاں ہے۔ صوبائی وزیر یونیورسٹیز و بورڈ
خ* ٹھٹھہ پولیس کی کامیاب کارروائی؛ کراچی سے چوری کی گئیں 2 کاریں برآمد
رشتہ کے تنازعہ پر نوجوان لڑکا لڑکی قتل
معروف مزاحیہ اداکارننھا کی 38ویں برسی 2جون کو منائی جائے گی
خوبرو فلمی اداکارہ رانی کو مداحوں سے بچھڑے 31برس بیت گئے
گلوکار عنایت حسین بھٹی کو مداحوں سے بچھڑے 25برس بیت گئے
ٹھٹھہ میں ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق، 7 زخمی
ٹھٹھہ میں ڈمپر کی گاڑی کو ٹکر، 6 افراد جاں بحق 8 زخمی
×ڈپٹی کمشنر منور عباس سومرو کی زیر صدارت انسداد پولیو پوسٹ مہم میں متعدد علاقوں میں ناکامی کے حوالے ..
ژ*ڈپٹی کمشنر منور عباس سومرو نے دراوٹ ڈیم کا دورہ،کمانڈ ایریا کا جائزہ لیا
دنیا بھر میں تمباکو نوشی کیخلاف عالمی دن 31 مئی کو منایا جائیگا
معروف لوک گلوکار عنایت حسین بھٹی کی25ویں برسی31مئی کو منائی جائے گی
ٹھٹھہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’جس جس طرح وزیراعظم وزیراعلیٰ کی کارکردگی کا شور زیادہ ہو رہا ہے عمران خان کی سازش کا شور بڑھتا جا رہا ہے‘
-
’عثمان بزدار اپنا تعارف بھی شہبازشریف کے نام سے کراتے تھے‘
-
پنجاب میں حکومت اور گورننس کے نظام میں انقلابی تبدیلی فیصلہ
-
ناچنے والے گھوڑے میدانوں میں نہیں دوڑتے، گورنر کے پی کا علی گنڈاپور کو جواب
-
باجوڑ پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
-
نوجوان نے معمولی جھگڑے پر اپنی ایک ماہ کی دلہن کو گولی مار کر قتل کر دیا، ملزم گرفتار
-
اوکاڑہ،گھر والوں سے پیسے بٹورنے کیلئے اغواء کا ڈرامہ رچانے والا طالبعلم گرفتار
-
سابق گورنر محمد زبیر کا مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کرنے کا اعلان
-
چیف الیکشن کمشنر عدلیہ کیخلاف میدان میں نکلے ہیں، رؤف حسن
-
وزیراعظم نے بہترین سفارتکاری سے ترقی و خوشحالی کی راہ ہموار کر دی، مریم نواز
-
پنجاب حکومت کی 100روز کی کارکردگی اشتہارات تک محدود ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
ہماری جدوجہد تب تک جاری رہے گی جب تک مینڈیٹ چور گھروں کو نہیں جاتے