ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق کے حکم پرضلع پولیس ٹوبہ ٹیک سنگھ نے گزشتہ48گھنٹوں کے دوران ضلع بھر میں کاروائی کرتے ہوئے12ملزمان کو گرفتار
عمر جمشید منگل 20 اکتوبر 2020 16:09
(جاری ہے)
سرکل گوجرہ، ایس ڈی پی او گوجرہ کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی گوجرہ انسپکٹر ظفر اقبال معہ محمد ادریس ایس آئی، عمران غفور اے ایس آئی، اور حق نواز اے ایس آئی و ملاز مان پولیس نے دوران گشت کاروائی کرتے ہوئے2کس ملزمان محمد آصف اور شہادت علی کے قبضہ سے 2100گرام بھکی،اسلحہ ناجائز پسٹل30بور اور بندوق 12بور بر آمد کی۔
اسی طرح ایس ایچ او تھانہ صدر گو جر ہ انسپکٹر غلام شبیر معہ محمد ساجد ایس آئی و ملاز ما ن پو لیس نے دوران گشت کا روائی کر تے ہو ئے ملز م حق نواز کو گر فتا ر کیا جس کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز پسٹل30بور بر آمد ہو ا۔ایک اور کاروائی میں ایس ایچ او نواں لاہورامداد اسلم ایس آئی معہ غلا م مصطفی اے ایس آئی و ملازمان پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم عدیل مسیح کو قابو کیا جس کے قبضہ سے 1425گرام چرس برآمد ہوئی۔ سرکل کمالیہ،ایس ڈی پی او کمالیہ کی سر براہی میں ایس ایچ او تھانہ تھا نہ پیر محل انسپکٹر ممتاز حسین معہ محمد فاروق اے ایس آئی،مجاہد ندیم اے ایس آئی و ملا زما ن پو لیس نے کا روائی کر تے ہو ئے2کس ملز مان ندیم اورجنید خان کو قابو کیا جن کے قبضہ سے10لیٹر شراب اور140گرام چرس برآمد ہوئی۔ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کمالیہ ، منشیات کی خریدو فروخت کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمات درج
لاہور میں وکلا پر تشدد کے خلاف کما لیہ بار ایسوسی ایشن کی ہڑتال وکلا کا احتجاج
کمالیہ شہر اور گرد و نوا ح میں گرمی کی شدید لہر برقرار درجہ حرارت 44 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
کمالیہ میں پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی گئی
نئی تعینات اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ کی یقین دہانی کے بعد انجمن اشٹام فروش و وثیقہ نویساں کا ہڑتال ختم کرنے ..
کمالیہ میں ٹرانسمیشن گیس پائپ لائن بچھائے جانے کیلئے منڈی موڑ روڈ کنارے پڑے پائپ دکانداروں اور شہریوں ..
کمالیہ،خاتون کو اغواء کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
لوڈ شیڈنگ کے باعث کاروباری افراد کی پریشانی میں اضافہ
علاقہ میں امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کے لیے ہر ممکن کردار ادا کریں گے،ممبر امن کمیٹی
تربوز کی فصل مارکیٹ میں آنے کے بعد مناسب ریٹ نہ ملنے پر کسا ن پریشان
لیگی حکومت معاشی بحران کا خاتمہ کر کے دم لے گی،زید الرحمن رمدے
کمالیہ، شہر بھر میں پیشہ وار بھکاریوں کی بھر مار
ٹوبہ ٹیک سنگھ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا