برقی لائنوں کی ضروری مرمت ، توسیع کے کام کے باعث بجلی بند رہے گی

جمعرات 10 اکتوبر 2019 23:09

ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اکتوبر2019ء) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت ، توسیع کے کام کے باعث 14 اکتوبر کو صبح 9 بجے سی1 بجے تک 132 کے ۔

(جاری ہے)

وی گرڈ اسٹیشن ٹوبہ ٹیک سنگھ سے سول لائن فیڈر،جلال پور فیڈراور 15اکتوبر کو سٹی فیڈر اور 17اکتوبر کو سول لائن فیڈر،جلال پور فیڈر،نور پور فیڈراور 19اکتوبر سٹی فیڈر، نور پور فیڈراور 21اکتوبر سول لائن فیڈر،جلال پور فیڈر اور 29اکتوبر کوسٹی فیڈر،نور پور فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

متعلقہ عنوان :

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں