نامعلوم ملزمان سٹی میڈیکل سٹور کے سامنے سے موٹر سائیکل چوری کرکے فرار مقدمہ درج

پیر 13 مئی 2024 17:18

کمالیہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2024ء) نامعلوم ملزمان سٹی میڈیکل سٹور کے سامنے سے موٹر سائیکل چوری کرکے فرار مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

تفصیل کیمطابق اعجاز انور خان نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے مین روڈ سٹی میڈیکل سٹور کے سامنے سے اسکی موٹر سائیکل چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا ۔

متعلقہ عنوان :

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں