کمالیہ شہر اور گرد و نوا ح میں گرمی کی شدید لہر برقرار درجہ حرارت 44 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
بدھ 22 مئی 2024 16:17
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق گزشتہ چند روز سے کمالیہ شہر اور اس کے مضافاتی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے درجہ حرارت 44 سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے جس سے صبح کے وقت ہی کمالیہ شہر کے بازار اور گلیاں ویرانی کا منظر پیش کرنے لگتی ہے دوپہر کے وقت گرم ہوائیں بھی چلتی ہے جس سے شہریوں کی ایک بڑی تعداد مختلف امراض میں بھی مبتلا ہو رہی ہے گرمی کی یہ لہرمزید ایک ہفتے تک برقرار رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے طبی ماہرین نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس شدید گرمی کی لہر میں سر کو ڈھانپ کر باہر نکلے غیر ضروری سفر سے پرہیز کریں پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![کمالیہ، اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لیے جانے والی پولیس ٹیم اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ،سابق ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کمالیہ، اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لیے جانے والی پولیس ٹیم اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ،سابق ..
![کمالیہ،نامعلوم ملزمان آتشیں اسلحہ کے زور پر موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار مقدمہ درج](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کمالیہ،نامعلوم ملزمان آتشیں اسلحہ کے زور پر موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار مقدمہ درج
![کمالیہ،منیر احمد گجر میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا گیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کمالیہ،منیر احمد گجر میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا گیا
![کمالیہ،خاتون کو ہراساں اور زدوکوب کرنیوالے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کمالیہ،خاتون کو ہراساں اور زدوکوب کرنیوالے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
![تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ کی بلڈنگ کی مزید تزین وآرائش کروائی جا رہی ہے،ڈاکٹراعجازاحمد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ کی بلڈنگ کی مزید تزین وآرائش کروائی جا رہی ہے،ڈاکٹراعجازاحمد
![سرپرست اعلیٰ انجمن فلور ملز ایسوسی ایشن کمالیہ کی ایس ایچ او سٹی کمالیہ قیصر ندیم سے ملاقات](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سرپرست اعلیٰ انجمن فلور ملز ایسوسی ایشن کمالیہ کی ایس ایچ او سٹی کمالیہ قیصر ندیم سے ملاقات
![حکومت پنجاب کا پائیدار زرعی ترقی کا انقلابی منصوبہ پنجاب کے کاشت کاروں کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں، انجینئر ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
حکومت پنجاب کا پائیدار زرعی ترقی کا انقلابی منصوبہ پنجاب کے کاشت کاروں کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں، انجینئر ..
![ٹوبہ ٹیک سنگھ،گرانفروشوں کے خلاف سخت کارروائی اور بھاری جرمانوں کا فیصلہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ٹوبہ ٹیک سنگھ،گرانفروشوں کے خلاف سخت کارروائی اور بھاری جرمانوں کا فیصلہ
![ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام 5 جون عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر غیر قانونی پلاسٹک بیگ کی تیاری، پروڈیکشن، ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام 5 جون عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر غیر قانونی پلاسٹک بیگ کی تیاری، پروڈیکشن، ..
![عید قربان میں چند دن باقی رہنے کے باوجود کمالیہ میں منڈی مویشیاںکا اہتمام نہ ہو سکا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عید قربان میں چند دن باقی رہنے کے باوجود کمالیہ میں منڈی مویشیاںکا اہتمام نہ ہو سکا
![بلدیہ کمالیہ نے پانی کے بلوں میں ناجائز اضافہ کرکے عوام کیلئے مشکلات کا ایک پہاڑ کھڑ ا کرد یا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
بلدیہ کمالیہ نے پانی کے بلوں میں ناجائز اضافہ کرکے عوام کیلئے مشکلات کا ایک پہاڑ کھڑ ا کرد یا
![عید الاضحی میں چند دن باقی رہ گئے لیکن کمالیہ میں منڈی مویشیاںقائم نہ ہو سکی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عید الاضحی میں چند دن باقی رہ گئے لیکن کمالیہ میں منڈی مویشیاںقائم نہ ہو سکی
ٹوبہ ٹیک سنگھ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
-
ہمیں قربانی کی اصل روح کو سمجھ کر عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، صدر زرداری
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
-
عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
-
قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر خیبرپختوا حکومت کا ردعمل
-
300یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت سولر لگا کر دیں گے، گورنر سندھ
-
ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
-
عید قرباں میں ایک روز باقی، مویشی منڈیوں میں خریدو فروخت تیز
-
قربانی کا مقصد اپنی نفسانی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کیلئے قربان کرنا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر پیغام