کمالیہ،نامعلوم ڈاکو گن پوائنٹ پر نقدی اور کپڑے کے تھان لوٹ کر فرار

پیر 13 مئی 2024 17:18

کمالیہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2024ء) نامعلوم ڈاکو گن پوائنٹ پر نقدی اور کپڑے کے تھان لوٹ کر فرار ۔تفصیل کے مطابق کمالیہ منڈی موڑ پر واقع بسم اللہ کھدر ہائوس پر گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی واردات۔

(جاری ہے)

تینوں ڈاکو آتشیں اسلحہ سے لیس تھے انہوں نے گن پوائنٹ پر 6 کھدر کے تھان موبائل اور نقدی چھین کر فرار ہونے میں کامیاب۔

متعلقہ عنوان :

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں