ژوب سے ایک شخص کی لا ش برآمد

اتوار 19 مئی 2024 19:30

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2024ء)ژوب سے ایک شخص کی لا ش برآمد کر لی گی۔لیو یز کے مطابق کے ژوب علا قے سرہ توئی سمبازہ سے ایک نا معلوم لا ش ملی ہے جیسے شنا خت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گا۔ مز ید کارو ائی جاری ہے ۔

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں