- Home
- شوبز
- ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر بننے والی بھارتی فلم کے پہلے روز کی کمائی ملالہ فنڈ میں دی جائے گی ..
ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر بننے والی بھارتی فلم کے پہلے روز کی کمائی ملالہ فنڈ میں دی جائے گی
جمعہ 25 مئی 2018 13:25
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سلسلے میں فلم کے ہدایتکار امجد خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر بننے والی فلم کے ایکشن مناظر کی عکسبندی گجرات میں کی گئی ہے اور فلم کے لئے 2سال تحقیق کی گئی اور فلم میں ملالہ کا گھر، سکول، فرنیچر، کمپوٹر، گھریلو سامان، سکول یونیفارم اور بیگ دوبارہ تخلیق کئے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وہ وعدہ کرتے ہیں کہ فلم کے پہلے روز کی کمائی ملالہ فنڈ میں دی جائے گی جوبچیوں کی تعلیم کے مقصد کے لئے خرچ کی جائے گی۔ فلم میں چائلڈ آرٹسٹ ریم شیخ ملالہ کا کردار ادا کریں گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Babrik Shah
Jeremy Renner
Anne Hathaway
Laiba khan
Bridget Moynahan
Harshvardhan Rane
Alishba Yousuf
Scott Eastwood
Amanda Bynes
Sophie Turner
Zia Mohyeddin
Sam Heughan
Showbiz News In Urdu
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی