ویرات کوہلی کے فلمی میدان میں قدم رکھے جانے کے حوالے سے مداح تجسس کا شکار ہوگئے
برس بعد ایک اور ڈیبیو ، مزید انتظار نہیں کرسکتا، بھارتی کرکٹ سٹار کی جانب سے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر ، صارفین کی شدیدتنقید آپ فلم کی تشہیر کیلئے ایشیا کپ 2018 جیسا اہم ٹورنامنٹ نہیں کھیل رہی کیا آپ اداکار ہیں /انگلینڈ سیریز کے بعد اب یہی رہ گیا ہے کرنے کو، سوشل میڈیا صارفین
ہفتہ 22 ستمبر 2018 13:10
(جاری ہے)
صارف نے مزید کہا کہ یہ ہانگ کانگ یا افغانستان کے ساتھ کوئی دو طرفہ سیریز نہیں، یہ ایشیا کپ ہے جس سے آپ باہر ہیں، اگر یہ تھکاوٹ کی وجہ سے ہے تو ٹھیک ہے لیکن فلم کی وجہ سے باہر ہونا ایک سوالیہ نشان ہے۔
جبرا فین نامی ایک صارف نے ویرات پر تنقید کرتے ہوئے لکھا، ’یہی سب کرو۔ جب ملک کیلئے کھیلنے کی باری آتی ہے تو بھاگ جاتے ہیں لیکن انڈین پریمیر لیگ میں کھیلنا لازمی ہے۔ گرودا نامی ایک صارف نے تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ ’انگلینڈ سیریز کے بعد اب یہی رہ گیا ہے کرنے کو‘۔واضح رہے کہ دبئی میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ 2018 میں ویرات کوہلی بھارتی ٹیم سے باہر ہیں، ان کی جگہ روہت شرما کپتانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Jeremy Renner
Huma Qureshi
Asa Butterfield
Hamza Ali Abbasi
Elizabeth Banks
Michael C. Hall
Kashif Mehmood
Vaani Kapoor
Mehreen Raheel
Keeley Hazell
Frankie Shaw
Cassie Scerbo
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا