Raaj Kandra Par Shilpa Ka Raaj
راج کندراپر شلپا کا راج
شلپا شیٹی ساؤتھ انڈین گھرانے سے تعلق رکھنے والی بالی ووڈ کی وہ حسینہ ہیں جو کئی برسوں تک بالی ووڈ میں راج کرتی رہیں مگر جب فلمیں ملنا بند ہو گئیں تو شلپا
جمعرات 13 ستمبر 2018
شلپا شیٹی ساؤتھ انڈین گھرانے سے تعلق رکھنے والی بالی ووڈ کی وہ حسینہ ہیں جو کئی برسوں تک بالی ووڈ میں راج کرتی رہیں مگر جب فلمیں ملنا بند ہو گئیں تو شلپا لندن چلی گئیں اور وہیں مقیم بھارتی بزنس میں راج کندرا سے شادی کرلی ۔راج کندراکے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انہوں نے شلپا کے عشق میں اپنی بیوی کو یتا کو اس وقت طلاق دی جب ان کی بیٹی کو پیدا ہوئے ابھی چند ہفتے ہی گزرے تھے ۔
دوسری طرف شلپا کا کہنا ہے ہ جب وہ راج سے ملیں توان کی طلاق ہو چکی تھی جبکہ کو یتا کہتی ہیں کہ ان کا گھر ٹوٹنے کی ذمہ دار صرف اور صرف شلپا شیٹی ہیں ۔بہر حال راج اپنی اور شلپا کی پہلی ملاقات سے دوستی اور محبت تک کے سفر کاحال کچھ یوں بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ وہ شلپا کو ان کے پر فیوم کی تشہیری تقریب میں ان کی ماں کے ساتھ ملے اور پہلی ہی نظر میں شلپا کی شخصیت سے اس قدر متاثر ہو گئے کہ دل ہار بیٹھے۔
(جاری ہے)
یوں آہستہ آہستہ ہماری دوستی ہو گئی اور ہم نے 2009 میں شادی کر لی ۔بہر حال ابتداء میں تو شلپا کو یتا کی الزام تراشیوں سے بہت پریشان دکھائی دیتی تھیں اور کہتیں کہ راج کندرا کی طلاق میں ان کا کوئی قصور نہیں ،وہ تو جانتی بھی نہیں کہ راج اور کویتا کے مابین طلاق کی وجہ کیا تھی؟میڈیا میں بھی شلپا کو دوسری عورت کے طور پر خوب برابھلا کہا جا رہا تھا اور کویتا بھی شلپا کو آڑے ہاتھوں لے رہی تھیں ۔
کویتا نے تو یہاں تک کہا کہ شلپا جس طرح پردے پر اداکاری کرکے لوگوں کو بہلاتی ہیں اسی طرح انہوں نے ان کے شوہر کو بھی بہلا پھسلا کر اپنے قابو میں کر لیا ہے جس سے ان کی ہنستی بستی زندگی میں آگ لگ گئی اور یہ کہ شلپا جتنی مہذب نظر آتی ہیں ،حقیقت میں اس سے بالکل مختلف ہیں ۔اب راج کندراجیسا مالدار پتی پا کرکوئی گالی دے یا بد دعا،کوئی فرق تھوڑی پڑ تا ہے ک،شلپا کی شادی شدہ زندگی بھی ڈگمگا نے سے بچ گئی ۔شلپا کا چار سالہ ایک بیٹا ہے مگر آج بھی راج شلپا کے اسی طرح گُن گاتے ہیں جیسے ابھی ابھی شادی ہوئی ہو۔Browse More Articles of Bollywood
درپن
Darpan
شہنشاہ قوالی استاد نصرت فتح علی خان
Shehensha Qawali Ustad Nusrat Fateh Ali Khan
ڈراونی فلمیں، لوگوں کی پسند،خوف اور ڈراونی فلمیں دیکھنے کے فوائد
Daraoni Filmain
پاکستانی فلم انڈسٹری یا پڑوسی ملک کی تقلید ؟
Pakistani Film Industry Ya Parosi Mulk Ki Takleed
سونم کپور بالی ووڈ کی فیشن گرو
Sonam Kapoor bollywood ki fashion guru
بالی وڈ بھی انتہا پسند مودی کی ہمنوا
Bollywood Bhi Inteha Pasand Modi KE Humnawa
شہنشاہ ظرافت منور ظریف قسط 2
shenshah zarafat Munawar zareef qist 2
منور ظریف کی فنی صلاحیتوں کے سب معترف ہیں
Munawar zareef ki fani salahiyaton ke sab mutarrif hain
بالی وُڈ فلمیں‘ہالی وُڈ اور لالی وُڈ کا چربہ
Bollywood filmain hollywood aur lollywood ka charba
بالی وُڈ فلمیں مُسلم ثقافت کی منفی ترجمان
Bollywood filme muslim Saqafat ki manfi tarjuman
بالی وُڈ فلمیں مُسلم ثقافت کی منفی ترجمان (قسط نمبر ۲)
bollywood filme muslim saqafat ki manfi tarjuman episode 2
نامور بالی وڈ اداکار بھی بکاؤ مال بن گئے
naamwar Bollywood adakar bhi bikao maal ban gaye
Famous Showbiz Stars
Humayun Saeed
Neeti Mohan
Vishakha Singh
Adam Scott
Bella Hadid
Carice van Houten
Booboo Stewart
Amy Schumer
Sajal Ali
Rubya Chaudhry
Shilpa Shetty
Justin Chambers
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع