کرن جوہر نے فلم ’’دھڑک‘‘ کے سیٹ پرموبائل فون استعمال کرنے پر پابندی لگا دی

منگل 13 مارچ 2018 17:48

کرن جوہر نے فلم ’’دھڑک‘‘ کے سیٹ پرموبائل فون استعمال کرنے پر پابندی لگا دی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مارچ2018ء) بالی وڈ فلم ساز کرن جوہر نے فلم ’’دھڑک‘‘ کے سیٹ پر جہانوی کپور اور ایشان کھتر کی تصاویر سوشل میڈیا پر لیک ہونے کے بعد سیٹ پر موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں فلم ’’دھڑک‘‘ کے سیٹ پر جہانوی کپور اور ایشان کھتر کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر لیک ہوئیں جس پر فلم ساز کرن جوہر اور ہدایتکار شوشانک کھیتن نے فلم کے سیٹ پر موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔ فلم ’’دھڑک‘‘2016ئ میں بننے والی میراٹھی فلم ’’سیرت‘‘ کا ریمیک ہے۔ فلم جولائی میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 13/03/2018 - 17:48:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :