قصور کی زینب کے بیہمانے قتل پر سنسنی پھیلانے پر فلم بنانے کا فیصلہ
منگل 8 مئی 2018 23:23
(جاری ہے)
اب اسی واقعے پر ’اے پلس‘ نے ٹیلی فلم ’زینب کے قاتل‘ بنانے کا اعلان کردیا۔ زینب کا قاتل سہیل سمیر، ہمنہ عامر، عرفان کھوسٹ اور صبا فیصل سمیت متعدد اداکار ایکشن میں نظر آئینگے، جب کہ فلم کی ہدایات عامر یوسف دیں گے۔
فلم کے ایگزیکٹو پروڈیوسر کاشف کبیر نے ڈان امیجز کو بتایا کہ فلم کے ذریعے زینب واقعے کو انتہائی ذمہ داری سے دکھاکر اس کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے گا۔انہوں نے ٹیلی فلم پر ہونے والی تنقید کے حوالے سے کہا کہ جب بھی ایسے کسی واقعے پر کوئی فلم بننے جا رہی ہوتی ہے تو سوشل میڈیا اور میڈیا اسے سنسنی سے جوڑ دیتا ہے، لوگ یہ بھول جاتے ہیں کہ ایسے واقعات میں متاثرہ خاندان کا کیا ہوگا۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Samina Ahmad
Abbey Lee
Elizabeth Mitchell
Denzel Washington
Hashim Nadeem
Vinod Khanna
Mila Kunis
Jackie Sandler
Sumiya Mumtaz
Afzal Bhatti
Eddie Redmayne
Rory Cochrane
Showbiz News In Urdu
-
معروف کامیڈین اداکار رنگیلاکی 19ویں برسی 24مئی کو منائی جائیگی
-
پروڈیوسر آصف علی راہی کے سٹیج ڈرامہ ’’کملی یار دی‘‘نے دھوم مچا دی
-
اداکارہ نادیہ خان 21مئی کو اپنی سالگرہ منائیں گی
-
منافق اور خوشامدی لوگوں سے ڈر لگتاہے ،ایسے لوگوں سے دور رہتی ہوں‘ شگفتہ اعجاز
-
اداکارہ مہوش کی برسی 21مئی کو منائی جائے گی
-
ہر وقت خوابوں میں نہیں رہتی ، کامیابی کیلئے حقیقت پسند ہونا ضروری ہے ‘ ماہ نور
-
اداکارظفرمسعودکی43ویں برسی 24مئی کو منائی جائی گی
-
ریکھا جیسی پرفارمر پورے برصغیر میں نہیں ‘ روبی انعم