- Home
- شوبز
- پاکستان کے خلاف جنگ کے حق میں ٹویٹ، پریانکا چوپڑا کو ایک مرتبہ پھر تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا ..
پاکستان کے خلاف جنگ کے حق میں ٹویٹ، پریانکا چوپڑا کو ایک مرتبہ پھر تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا
لاس اینجلس میں ہونے والی ایک تقریب میں پاکستانی نژاد لڑکی نے پریانکا چوپڑا کو منافق قرار دے دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 14 اگست 2019 12:54
(جاری ہے)
لیکن ہوا کچھ یوں کہ عائشہ ملک کے اتنا کہنے پرہی تقریب کی منتظمین اور سکیورٹی نے عائشہ ملک سے مائیک واپس لیا اور انہیں اپنی بات پوری کرنے کا موقع نہیں دیا گیا جس کے بعد سے ہی مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر پریانکا چوپڑا کے خلاف تنقید بھرے ٹویٹس آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
پریانکا چوپڑا پر تنقید کا سلسلہ بڑھا تو یونیسیف سے مطالبہ کیا جانے لگا کہ پریانکا چوپڑا کو امن کے سفیر کے عہدے سے ہٹا دیا جائے۔ جس کے بعد پاکستان کی وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے بھی یونیسیف سے یہی مطالبہ کیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ یونیسیف کو چاہئیے کہ بھارتی افواج اور مودی کی بدقماش حکومت کی حمایت پر پریانکا چوپڑا کو فوری طور پر انہیں اعزازی سفیر کے عہدے سے سبکدوش کرے۔ بصورتِ دیگر یہ اس طرح کے اہم عہدے کے ساتھ ایک مذاق ہوگا۔ یونیسیف کو اس طرح کے اہم اعزازی عہدوں کے لیے لوگوں کا انتخاب کرتے ہوئے مزید احتیاط اختیار کرنا چاہئیے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Eliza Dushku
A.R Rahman
Tabu
Rubén Blades
Khushboo
Anna Paquin
Dianna Agron
Iswarya Menon
Mawra Hocane
Chris Tucker
Camilla Luddington
Kathleen Turner
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ