سلامتی کونسل کااجلاس کشمیریوں کی جدوجہد کی کامیابی کانقطہ آغاز ہے ‘ شوبزشخصیات
دنیا نے کشمیر کامسئلہ اندرونی مسئلہ ہونے کے بھارتی موقف کو مسترد کر دیا ‘قوی خان، مسعوداختر، جاوید شیخ، سید نور ،ریشم، نعمان اعجاز
ہفتہ 17 اگست 2019 12:48
(جاری ہے)
عالمی طاقتیں اور انسانی حقوق کی تنظیمیں کشمیریوں کے لئے خوراک اور ادویات کی قلت کا نوٹس لیں اور بھارت کومجبور کیا جائے کہ وہ نہتے کشمیریوں پر مظالم کے سلسلے کوفی الفور ترک کردے ۔ شوبز شخصیات نے کہا کہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں کشمیر کو متنازعہ علاقہ تسلیم کرنے کے بعد بھارت کے تمام دعوے خس و خاشاک کی طرح بہہ گئے ہیں اور اب اسے مہذب ممالک کی طرح مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے اور کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق ان کے مستقبل کا فیصلہ ہونا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ جنگ مسائل کا حل نہیں اور ایٹمی صلاحیت کے حامل ممالک میں کشیدگی سے پورے خطے کاامن دائو پرلگ جائے گا ۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Justin Chambers
Lily Rabe
Eden Sher
Elizabeth Gillies
Alice Eve
Waqar Zaka
Noor Bukhari
Dove Cameron
Kartik Tiwari
Shafqat Cheema
Gemma Chan
Vishakha Singh
Showbiz News In Urdu
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا