ہدایتکار سپائیک لی کانز فلمی میلے کی جیوری کے پہلے سیاہ فام صدر منتخب
منگل 14 جنوری 2020 13:17
(جاری ہے)
62 سالہ سپائیک لی نے کانز جیوری کا صدر منتخب ہونے پر خوشی اور حیرت کا اظہار کرتے ہوئے اسے اپنے لئے باعث افتخار کہا ہے،ان کی سات فلموں کے پریمیئر کانز فلم فیسٹیول میں ہونے ہیں جن میں’’شی گوٹا ہیو اٹ ‘‘بھی شامل ہے۔
کانز کا سب سے اعلی اعزاز پام ڈی اوور ایوارڈ فار لائف ایچیومنٹ رکھنے والے لی نے کہا ہے کانز نے ان کی زندگی تبدیل کر دی ہے۔انہوں نے کہاکہ کانز فلمی میلہ نی میرے فلمی کیریئر پر گہرے اثرات مرتب کیئے ہیں۔یاد رہے کہ کانز فلمی میلہ رواں سال مئی میں منعقد ہو گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Yami Gautam
Helen Hunt
James McAvoy
Saeeda Imtiaz
Kate Mara
Gillian Anderson
Asha Posley
Cam Gigandet
Diane Farr
Ali Azmat
Jena Malone
Asad Malik
Showbiz News In Urdu
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا