وجاہت علی اور ہاجرہ یامین نے نئی فلم ’’فلائی‘‘ سائن کرلی

بدھ 18 مارچ 2020 11:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مارچ2020ء) اداکار وجاہت علی اور ہاجرہ یامین نے نئی فلم ’’فلائی‘‘ سائن کرلی۔ دونوں اداکاروں کی جوڑی کو ڈرامہ ’’عہد وفا‘‘ میں بہت پسند کیا گیا۔

(جاری ہے)

ہدایت کارہ مصباح قریشی کی اس فلم میں دونوں اداکار مرکزی کردار ادا کریں گے ، فلم رواں سال سینما کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 18/03/2020 - 11:45:54

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :