- Home
- شوبز
- بالی ووڈ فلم”ہمپٹی شر ما کی دلہنیا“ کے پہلے ٹریلرکی ویڈیو ریلیز ، فلم اس سال11جولائی کو عام ..
بالی ووڈ فلم”ہمپٹی شر ما کی دلہنیا“ کے پہلے ٹریلرکی ویڈیو ریلیز ، فلم اس سال11جولائی کو عام نمائش کیلئے پیش کی جائے گی
پیر 26 مئی 2014 00:08
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مئی۔2014ء) با لی ووڈ میں فلم اسٹوڈنٹ آف دی ائیر سے اپنے فلمی کیرئیر کا دھماکے دار آغاز کر نے والے نو جوان اداکارہ عالیہ بھٹ اور ورون دھون کی جوڑی ایک بار پھر رومانٹک کامیڈی فلم’ ہمپٹی شر ما کی دلہنیا‘ میں ساتھ جلوہ گر ہو رہی ہے جس کے پہلے ٹریلر کی ویڈیو بھی ریلیز کر دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
اس فلم کو مایہ ناز ہدایت کار اور پروڈیوسر کرن جو ہر پروڈیو س کررہے ہیں جبکہ ششانک کھیتان نے ڈائریکٹ کیا ہے۔
اس فلم کی کہانی محبت کرنے والے جو ڑے کے گر د گھو م رہی ہے جس میں عالیہ بھٹ ایک پنجابی لڑکی کے روپ میں نظر آئیں گی۔عالیہ کی فلم ٹو اسٹیٹس اور ورون کی تو میرا ہیرو نے دھوم مچاکر انہیں رات ورات شہرت کی بلندیو ں پر پہنچا دیا ہے جن کی یہ رو مانٹک کامیڈی فلم اس سال11جولائی کو عام نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Shabnam
Sarwat Gilani
Iftikhar Thakur
Kapil Sharma
Cara Buono
Rahat Fateh Ali Khan
Rakesh Roshan
Abida Parveen
Olivia Cooke
Josh Brolin
Maya Ali
Azfar Rehman
Showbiz News In Urdu
-
لاہورآرٹس کونسل الحمرا میں رقص کے عالمی دن کی مناسبت سے ثقافتی رقص کا انعقاد
-
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ( کل ) بدھ کو منائی جائے گی
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار