بالی ووڈ فلم”ہمپٹی شر ما کی دلہنیا“ کے پہلے ٹریلرکی ویڈیو ریلیز ، فلم اس سال11جولائی کو عام نمائش کیلئے پیش کی جائے گی
پیر 26 مئی 2014 00:08
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مئی۔2014ء) با لی ووڈ میں فلم اسٹوڈنٹ آف دی ائیر سے اپنے فلمی کیرئیر کا دھماکے دار آغاز کر نے والے نو جوان اداکارہ عالیہ بھٹ اور ورون دھون کی جوڑی ایک بار پھر رومانٹک کامیڈی فلم’ ہمپٹی شر ما کی دلہنیا‘ میں ساتھ جلوہ گر ہو رہی ہے جس کے پہلے ٹریلر کی ویڈیو بھی ریلیز کر دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
اس فلم کو مایہ ناز ہدایت کار اور پروڈیوسر کرن جو ہر پروڈیو س کررہے ہیں جبکہ ششانک کھیتان نے ڈائریکٹ کیا ہے۔
اس فلم کی کہانی محبت کرنے والے جو ڑے کے گر د گھو م رہی ہے جس میں عالیہ بھٹ ایک پنجابی لڑکی کے روپ میں نظر آئیں گی۔عالیہ کی فلم ٹو اسٹیٹس اور ورون کی تو میرا ہیرو نے دھوم مچاکر انہیں رات ورات شہرت کی بلندیو ں پر پہنچا دیا ہے جن کی یہ رو مانٹک کامیڈی فلم اس سال11جولائی کو عام نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.