بہروز سبزواری اور جاوید شیخ کا بھارت کو منہ توڑ جواب
پاک فوج کے بھرپور جواب نے بالی ووڈ کے خواب چکنا چور کردیئے، گفتگو
جمعرات 15 مئی 2025 23:00

(جاری ہے)
انہوں نے کہا لگتا ہے جیسے بھارتی عوام، اداکار اور فوج سب ہی بالی ووڈ میں رہنے لگے ہیں، مگر ہماری حقیقت نے ان کے خواب توڑ دیئے۔
جاوید شیخ نے کہا کہ بھارت نے ہمیں کمزور سمجھ کر بلوچستان اور گلگت بلتستان کی بات کی، مگر یہ جواب ان کے لیے آنکھیں کھولنے والا تھا، یہ وقت تھا جب ہمیں کسی چیز کی سخت ضرورت تھی جو ہمیں ایک قوم بنا دے اور بھارت کی یہ حرکت ہمارے اتحاد کا باعث بن گئی۔ انہوں نے کہا کہ یہ جنگ صرف پاکستان کی نہیں تھی بلکہ اسلام کے نام کی بھی تھی، بھارت کے ساتھ اسرائیل کی ٹیکنالوجی کھڑی تھی، مگر دنیا بھر کے مسلمانوں نے پاکستان کا دفاع دیکھ کر فخر محسوس کیا۔انہوں نے کہا کہ کئی ممالک جو پہلے پاکستان کو کمتر سمجھتے تھے، اب اس کی حکمت عملی اور جرات کو سراہ رہے ہیں۔بہروز سبزواری نے کہا کہ اللہ نے بھارت کو دکھا دیا کہ تکبر کا انجام کیا ہوتا ہے، ہماری جیت صرف جنگی نہیں بلکہ اخلاقی اور نظریاتی بھی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Eddie Redmayne

Jaimie Alexander

sunehri khan

Quratulain Balouch

rubi anam

Sonali bendre

Kevin Costner

yashma gill

Vaani Kapoor

Barbara Eden

Keanu Reeves

Kangana Ranaut
Showbiz News In Urdu
-
ہانیہ عامر نے جعلی خبریں پھیلانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
ثنا عسکری نے پابندی کے باوجود بالی ووڈ میں کام کرنے کے خواہاں فنکاروں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
بہروز سبزواری اور جاوید شیخ کا بھارت کو منہ توڑ جواب
-
بھارت میں کراچی بیکری پر توڑ پھوڑ، پاکستانی شوبز شخصیات کا شدیدردعمل
-
پاکستان میں 900فٹ بلندی پر کیا گیا خطرناک ریسکیو آپریشن کانز فلم فیسٹیول کا حصہ بن گیا
-
ڈرامہ نگار شعیب ہاشمی کو ہم سے بچھڑے دو برس بیت گئے
-
مایا علی اوربلال اشرف کے فوٹوشوٹ کے بعد دونوں کی شادی کروانے کا مطالبہ
-
میری والدہ اچھی ساس ہیں جویریہ سعود کو والدہ کی ہنس کر تعریف کرنے پر تنقید کا سامنا