ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی فلم’’ لو گرو‘‘ کا پشتو گانا ریلیز
فلم ’’لوگرو‘‘میں ہمایوں سعید اور ماہرہ خان مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں
پیر 2 جون 2025 13:17

(جاری ہے)
اس گانے میں ماہرہ خان ایک روایتی پشتون دلہن کے روپ میں جلوہ گر ہوئیں اور پوری کاسٹ کے ہمراہ پشتون طرز کا رقص پیش کرتی نظر آئیں۔فلم میں ہمایوں سعید اور ماہرہ خان مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، جو اس سے قبل دس سال پہلے فلم ’’بن روئے‘‘میں ایک ساتھ نظر آئے تھے۔
فلم میں احمد علی بٹ سمیت کئی بڑے اداکار شامل ہیں۔سوشل میڈیا پر ایک صارف نے اس گانے کو سراہتے ہوئے لکھا، واہ!میں پشتون ہوں، یہ میرا کلچر ہے۔ایک اور نے تبصرہ کیا،یہ گانا خوشی کا پیغام دے رہا ہے۔کچھ صارفین نے ماہرہ خان کے لک کو ان کی حقیقی شادی کی تقریب سے مشابہ قرار دیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Emran Hashmi

Toby Kebbell

Adrien Brody

shahwar ali

Eva Mendes

Juno Temple

Russell Crowe

Mahirah Khan Askari

Naomie Harris

Neelam Muneer

Rory Cochrane

Ayub Khoso
Showbiz News In Urdu
-
ریجنل ڈرامہ فیسٹیول کا بارھواں دن، معروف فنکاروں نے شاندار پرفارمنس پیش کی
-
ٹک ٹاکر ثنا ء یوسف کے قتل کے تناظر میں نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کردی
-
ٹک ٹاک پراداکاری نہیں ہوتی، بے ہودہ مواد بنتا ہے، حریم سہیل
-
شاہ رخ خان کا دیا ہوا تحفہ چار سال تک کھول کے چیک نہیں کیا، عامر خان کا انکشاف
-
ماہرہ خان کی فلم کے لیئے اجتماعی دعا کرنے کی اپیل کی ویڈیووائرل
-
آج کل کے اداکار سینئرز کو دیکھ کر چڑتے ہیں، پروین اکبر
-
دوسری شادی اور غیر ازدواجی تعلقات کے معاملات میں لڑکیاں غلط ہوتی ہیں، یاسرحسین
-
آرنلڈ کے بیٹے نے طعنوں سے بچنے کیلئے نام بدلنے پرغورکیا تھا