نامور فوک گلوکار عالم لوہار کو بچھڑے 46 برس مکمل ہو گئے
بدھ 2 جولائی 2025 16:14

(جاری ہے)
عالم لوہار کا ”چمٹا“بھی ان کی ایک الگ پہچان بنا۔
وہ میاں محمد بخش اورسلطان باہوکا کلام بہت خوبصورتی سے پڑھتے اور بچپن میں عموماً گاؤں کے بڑے بڑے بزرگ ان سے صوفیانہ کلام سنتے۔ان کے گائے ہوئے لوک گیت، بولیاں، ماہیے، نعتیہ کلام اور سیف الملوک کے علاوہ جگنی، واجاں ماریاں، مرزا صاحبہ، ہیر رانجھا، سسی پنوں، پرن بھگت، شاہ نامہ کربلا کے علاوہ ان کے چند مقبول ترین گانوں میں بول مٹی دیا باویا، دل والا دکھڑا نئیں کسے نو ں سنائی دا، واجاں ماریاں بلایا کئی وار میں سمیت لاتعداد سینکڑوں گیتوں نے ملک گیر ہی نہیں بلکہ بیرون ممالک میں بھی شہرت حاصل کی۔برطانیہ کی ملکہ الزبتھ، بھارت کے وزیر اعظم پنڈ ت جواہر لال نہرو نے انہیں خاص طور پر پر فارمنس کیلئے مدعو کیا اور ان کی پرفارمنس سے لطف اندوز ہوئے۔1979 میں انہیں پرائیڈ آف پر فارمنس سے بھی نوازا گیا۔ اسی سال 3جولائی 1979کو وہ ملتان روڈ شام کے بھٹیاں کے قریب ایک ٹریفک حادثہ کے باعث اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Kate Hudson

Nick Offerman

Felicia Day

Sonu Sood

Nadia Hussain

Camilla Belle

Arij Fatyma

Morgan Freeman

Sharmila Tagore

Julie Bowen

Sofía Vergara

Sylvester Stallone
Showbiz News In Urdu
-
میانداد کے چھکے سے شادی خراب ہوئی ،عامر خان
-
سلمان سعید جیسے اداکار کی ماں بننا حیران کن تھا، تارا محمود
-
جب دوسری محبت میں دل ٹوٹتا ہے، تو تیسری بار محبت کرنے کی ہمت نہیں رہتی، زارا ترین
-
دنانیر مبین اور احد رضا میر کی ڈیٹنگ کی خبروں پھر زور پکڑ لیا
-
لاہور سے معروف ٹک ٹاکر ایک مرتبہ پھر اسلحہ کی نمائش کرنے پر گرفتار
-
بھارت نے پاکستان کے شوبز یوٹیوب چینلز پر عائد پابندی ختم کردی
-
نامور فوک گلوکار عالم لوہار کو بچھڑے 46 برس مکمل ہو گئے
-
اداکار حسام قاضی کی21 ویں برسی (کل) منائی جائے گی