
نامور فوک گلوکار عالم لوہار کو بچھڑے 46 برس مکمل ہو گئے
بدھ 2 جولائی 2025 16:14

(جاری ہے)
عالم لوہار کا ”چمٹا“بھی ان کی ایک الگ پہچان بنا۔
وہ میاں محمد بخش اورسلطان باہوکا کلام بہت خوبصورتی سے پڑھتے اور بچپن میں عموماً گاؤں کے بڑے بڑے بزرگ ان سے صوفیانہ کلام سنتے۔ان کے گائے ہوئے لوک گیت، بولیاں، ماہیے، نعتیہ کلام اور سیف الملوک کے علاوہ جگنی، واجاں ماریاں، مرزا صاحبہ، ہیر رانجھا، سسی پنوں، پرن بھگت، شاہ نامہ کربلا کے علاوہ ان کے چند مقبول ترین گانوں میں بول مٹی دیا باویا، دل والا دکھڑا نئیں کسے نو ں سنائی دا، واجاں ماریاں بلایا کئی وار میں سمیت لاتعداد سینکڑوں گیتوں نے ملک گیر ہی نہیں بلکہ بیرون ممالک میں بھی شہرت حاصل کی۔برطانیہ کی ملکہ الزبتھ، بھارت کے وزیر اعظم پنڈ ت جواہر لال نہرو نے انہیں خاص طور پر پر فارمنس کیلئے مدعو کیا اور ان کی پرفارمنس سے لطف اندوز ہوئے۔1979 میں انہیں پرائیڈ آف پر فارمنس سے بھی نوازا گیا۔ اسی سال 3جولائی 1979کو وہ ملتان روڈ شام کے بھٹیاں کے قریب ایک ٹریفک حادثہ کے باعث اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بریڈ پٹ، واکین فینکس اور رونی مارا کی غزہ پر مبنی فلم ’دی وائس آف ہند رجب‘ میں بطور ایگزیکٹو پروڈیوسر شمولیت
-
جب ریکھا شادی کریں گی تو میں بھی شادی کروں گی ، اداکارہ نشو کی انوکھی شرط
-
نہ مجھے سچا پیار ہوا اور نہ کچھ ادھورا رہا، سلمان خان
-
کینسر میں مبتلا 28 سالہ ٹک ٹاک اسٹار نتاشا ایلن چل بسیں
-
ماریہ بی بڑی مشکل میں پڑگئیں ، سائبرکرائم ایجنسی میں طلب
-
بیٹنگ ایپ کیس ، یوٹیوبرڈکی بھائی کا مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
بھارتی اداکار رضا مراد کے انتقال کی خبر وائرل ،مداحوں تشویش میں مبتلا
-
ہالی ووڈ نے کلاسک فلم دی وزرڈ آف اوز کو جدید ٹیکنالوجی سے زندہ کر دیا
-
پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی صفِ اول کی اداکار خالدہ ریاست کی برسی 26اگست کومنائی جائیگی
-
معروف افسانہ نگار، نثرنگار و مصنف اشفاق احمد کی21ویں برسی 7ستمبر کومنائی جائیگی
-
گلوکار پرویز مہدی کی20ویں برسی29اگست منائی جائے گی
-
ڈرامے میں دانش تیمور کی ہیروئن نہ سہی ماں ہی بنادو، عتیقہ اوڈھو کا شکوہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.