شیرازاپل نے اے آر رحمان کو استاد قرار دے دیا
پیر 4 اگست 2025 22:36
(جاری ہے)
شیراز اپل نے بتایا کہ پاک بھارت کشیدگی کے باعث مختلف فنکاروں کے نام اور چہرے پوسٹرز سے ہٹا دیے لیکن رائیلٹی اب بھی سب کو آ رہی ہے، پیسہ نہیں رکا کیونکہ وہ کانٹریکٹ کا حصہ ہے۔
انہوں نے بتایا کہ میری اہلیہ ہی میری مینیجر ہے، ابتدائی طور پر اہلیہ نے اے آر رحمان کو بذریعہ ای میل میرے بارے میں بتایا جس کے جواب میں ان کا صرف ایک لفظ ’انشااللّٰہ‘ کا جواب آیا۔ بعدازاں ہمیں معلوم ہوا کہ بھارتی لیجنڈری گلوکار کسی ہوٹل میں آڈیشنز لے رہے ہیں تو ہم وہاں پہنچ گئے کافی گھنٹے ان کا انتظار کرنے کے بعد ہمیں ان سے ملاقات کا موقع ملا تو میں نے آڈیشن دیا جو انہیں پسند آیا پھر تقریباً 3 سے 4 ماہ بعد انہوں نے مجھے گانے ’شاکالاکہ شاکالاکہ‘ کے لیے برطانیہ بلا لیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Arisha Razi

rose butt

afreen pari

Elizabeth Rodriguez

Elizabeth Banks

Farhana maqsood

Stephanie Beatriz

Chris Hemsworth

Jackie Shroff

Kristen Schaal

Fiza Ali

Pooja Bhatt
Showbiz News In Urdu
-
شہناز گل کی طبیعت ناساز، ہسپتال میں داخل
-
تمنا بھاٹیا کا تھوک سے کیل مہاسوں کا علاج کرنے کا دعوی
-
مہر بانو کو ایک بار پھر بولڈ ڈانس پر تنقید کا سامنا
-
انڈسٹری میں قدم جماتے زائد وزن کے سبب دبائو کا سامنا رہا، درفشاں سلیم
-
مجھے انڈسٹری میں ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا، ژالے سرحدی
-
نامورفلمی اداکارہ نادرہ کی برسی6اگست کومنائی جائے گی
-
استادنصرت فتح علی خان کی برسی 16اگست کو منائی جائے گی
-
صائمہ نوراور سجل علی کا مذاق اڑانے پر نادیہ خان کو شدید تنقید کا سامنا