
شیرازاپل نے اے آر رحمان کو استاد قرار دے دیا
پیر 4 اگست 2025 22:36
(جاری ہے)
شیراز اپل نے بتایا کہ پاک بھارت کشیدگی کے باعث مختلف فنکاروں کے نام اور چہرے پوسٹرز سے ہٹا دیے لیکن رائیلٹی اب بھی سب کو آ رہی ہے، پیسہ نہیں رکا کیونکہ وہ کانٹریکٹ کا حصہ ہے۔
انہوں نے بتایا کہ میری اہلیہ ہی میری مینیجر ہے، ابتدائی طور پر اہلیہ نے اے آر رحمان کو بذریعہ ای میل میرے بارے میں بتایا جس کے جواب میں ان کا صرف ایک لفظ ’انشااللّٰہ‘ کا جواب آیا۔ بعدازاں ہمیں معلوم ہوا کہ بھارتی لیجنڈری گلوکار کسی ہوٹل میں آڈیشنز لے رہے ہیں تو ہم وہاں پہنچ گئے کافی گھنٹے ان کا انتظار کرنے کے بعد ہمیں ان سے ملاقات کا موقع ملا تو میں نے آڈیشن دیا جو انہیں پسند آیا پھر تقریباً 3 سے 4 ماہ بعد انہوں نے مجھے گانے ’شاکالاکہ شاکالاکہ‘ کے لیے برطانیہ بلا لیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیا کا اپنے تھوک سے کیل مہاسوں کا علاج کرنے کا انکشاف
-
سوشل میڈیا استعمال کرنے کا زیادہ شوق نہیں، اداکارایوب کھوسو
-
میرا ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، امریکی اداکارہیریسن فورڈ
-
یکطرفہ محبت انسان کو تباہ کر دیتی، میں زندہ مثال ہوں، شمعون عباسی
-
اداکارہ مہربانو کی نامناسب لباس میں بیلی ڈانس کی ویڈیو وائرل
-
چاہت فتح علی خان کا خود کو نمبرون گلوکار قرار دیے جانے کی ویڈیو وائرل
-
استادنصرت فتح علی خان کی برسی 16 اگست کو منائی جائے گی
-
نئی پنجابی فلم ’’سربالا جی‘‘ 8 اگست سے پاکستانی سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
لاکھوں دلوں پر راج کرنیوالی اداکارہ نادرہ کو دنیا سے رخصت ہوئے 30 برس بیت گئے
-
شہناز گل کی طبیعت ناساز، ہسپتال میں داخل
-
تمنا بھاٹیا کا تھوک سے کیل مہاسوں کا علاج کرنے کا دعوی
-
انڈسٹری میں قدم جماتے زائد وزن کے سبب دبائو کا سامنا رہا، درفشاں سلیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.