بھارتی شاعرجاوید اختر کا افغان وزیر خارجہ کےدورہ بھارت میں شاندار استقبال پر شرمندگی اور افسوس کااظہار
منگل 14 اکتوبر 2025 11:44

(جاری ہے)
جاوید اختر نے کہا کہ دیوبند پر بھی افسوس ہے کہ انہوں نے اس شخص کو اسلامی ہیرو کے طور پر سراہا جو لڑکیوں کی تعلیم پر مکمل پابندی عائد کرنے والوں میں شامل ہے۔
واضح رہے کہ یہ بھارت میں طالبان کے کسی اعلیٰ رہنما کا 2021میں کابل پر حکومت کے بعد پہلا سرکاری دورہ ہے۔ نئی دہلی میں امیر خان متقی کی پریس کانفرنس میں خواتین صحافیوں کی غیر موجودگی پر شدید تنازع بھی کھڑا ہوا تھا۔ حزب اختلاف کے رہنمائوں نے اسے ناقابلِ قبول اور خواتین کی توہین قرار دیا جبکہ متعدد صحافتی تنظیموں نے بھی افغان وزیر خارجہ پر تنقید کی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Taylor Momsen

Farha Khan (Performer)

Mandana Karimi

Logan Lerman

Shashi Kapoor

Luke Evans

Saira Peter

Justin Theroux

Linda Cardellini

Moin Akhter

Angelina Jolie

Ayesha Jahanzeb
Showbiz News In Urdu
-
کراچی کی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر چہل قدمی بھی خطرناک ہو گئی
-
صوبائی وزیرسید ذوالفقارعلی شاہ اور صدرآرٹس کونسل محمد احمد شاہ بدھ کو ورلڈ کلچر فیسٹیول سے متعلق بریفنگ دیں گے
-
ایمی ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ، میزبان اور پروڈیوسر زوری ہال نے کامک کان پاکستان 2026 میں شرکت کی دعوت قبول کر لیٍ
-
بھارتی شاعرجاوید اختر کا افغان وزیر خارجہ کےدورہ بھارت میں شاندار استقبال پر شرمندگی اور افسوس کااظہار
-
سعودی عرب کا آسکر میں نامزدگی کے لیے فلم ’ھجرۃ‘ کا انتخاب
-
استاد نصرت فتح علی خان (مرحوم) کے77 ویں یوم پیدائش کے موقع پر پنجاب کونسل آف آرٹس فیصل آباد ڈویژن میں کیک کاٹنے کی تقریب
-
ایشوریا کی قربانیوں کی بدولت آج میں یہاں کھڑا ہوں، ابھیشیک بچن کا بہترین اداکار کا ایوارڈ جیت کر اہلیہ کو کریڈٹ
-
دانانیر مبین پھر ریڈ کارپٹ پر لڑکھڑا گئیں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل