پاکستانی فلم دیمک نے ڈیلس میں جادو جگا دیا
بدھ 15 اکتوبر 2025 22:59

(جاری ہے)
ہدایتکار رافیع راشدی نے کہا کہ پاکستان کے بعد ہمیں دنیا بھر سے بہت اچھا ریسپانس مل رہا ہے اور وہ اس ضمن میں دیمک ٹو بنانے پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ صرف ایک ہارر فلم نہیں، بلکہ ایک ایسا فنی تجربہ ہے جس کے ذریعے کئی سماجی اور نفسیاتی پیغامات دیے گئے ہیں۔ ہم نے کوشش کی ہے کہ آرٹ، جذبات اور حقیقت کے بیچ توازن قائم رہے۔اداکارہ سونیا حسین نے کہا کہ امریکا میں کمیونٹی کی محبت اور پذیرائی کا جذبہ قابل تحسین ہے، میرا کردار بہت جذباتی اور چیلنجنگ تھا، اس میں انسان کے اندر چھپی کمزوریوں اور طاقت کو ظاہر کیا گیا ہے۔اداکارہ سمن انصاری نے فلم کی پروفیشنل کوالٹی کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ فلم پاکستانی سینما کے نئے دور کی نمائندگی کرتی ہے جس نے کم بجٹ میں عالمی معیار کی پروڈکشن پیش کی اور یہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے۔اس موقع پر پروڈیوسر سید مراد علی نے کہا کہ دیمک کو پاکستان میں بھرپور پذیرائی ملی اور اب ہمیں امریکا، کینیڈا اور یورپ میں بھی شاندار ریسپانس مل رہا ہے۔ ہمارا مقصد یہ دکھانا ہے کہ پاکستان میں عالمی معیار کی فلمیں کم وسائل میں بھی بن سکتی ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Natalie Portman

Saud

Ayesha Sana

Naheed Akhtar

Bryce Dallas Howard

Kirsten Dunst

Nana Patekar

Taryn Manning

Elizabeth Rodriguez

Aishwarya Rai Bachchan

Emilie de Ravin

Moin Akhter
Showbiz News In Urdu
-
معروف اداکارہ و گلوکارہ فضا علی کا نیا ویڈیو سونگ ” مہندی والی رات“ تیار ہوگیا جلد ریلیز کیا جائے گا
-
پہلی بیٹی کو گود لیتے مشکلات پیش آئیں، والد نے ساتھ دیا،سشمیتا سین
-
ذہنی صحت کی خاطر علیحدگی لی اب خوف میں مبتلا ہوگئی ہوں، شرمین علی
-
پاکستانی فلم دیمک نے ڈیلس میں جادو جگا دیا
-
شاہ رخ خان کے ساتھی اداکارپنکج دھیرچل بسے
-
ارباب اختیار! خدارا کراچی کی سڑکیں ٹھیک کرادیں، مصطفی قریشی
-
خاتون رقص کرتے ہوئے اچانک دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی
-
معروف امریکی اداکارہ کو پاکستان آنے کی دعوت،اداکارہ نے اسے خوشی کے ساتھ قبول کرلیا