UrduPoint Tharparkar

اٗردو پوائنٹ تھرپارکر

Tharparkar

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’تھرپارکر‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ تھرپارکر شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

تھرپارکر کی خبریں

تھرپارکر،طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی جانب سے 10 سولر ٹیوب ویلز کا افتتاح،

تھرپارکر،طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی جانب سے 10 سولر ٹیوب ویلز کا افتتاح،

تھرپارکر،آل سندھ وومین فٹبال ٹورنامنٹ تھر کی بچیوں نے اپنے نام کر ..

تھرپارکر،آل سندھ وومین فٹبال ٹورنامنٹ تھر کی بچیوں نے اپنے نام کر لیا

تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے مزید تین بچے دم توڑ گئے

بھوک اور بیماریوں سے تھر کے مزید 4بچوں کا انتقال

تعلقہ ہسپتالوں میں پانچ سال اور اس سے کم عمر 528 بچوں کا علاج کیا گیا، وزیر اعلیٰ سندھ کو تھر میں جاری امدادی سرگرمیوں کے متعلق رپورٹ

تعلقہ ہسپتالوں میں پانچ سال اور اس سے کم عمر 528 بچوں کا علاج کیا گیا، وزیر اعلیٰ سندھ کو تھر میں جاری امدادی سرگرمیوں کے متعلق رپورٹ

تھر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ تیز

حکومت سندھ کی جانب سے تھر کے لوگوں کیلئے مثالی صحت کی سہولیات فراہم کرنے کا آغاز کیا جا رہا ہے،ڈویزنل کمشنر میرپورخاص

تھر میں مزید چار بچے جاں بحق، رواں ماہ تعداد 31 ہو گئی

غذائی قلت مختلف بیماریوں کے وجہ سے سول اسپتال مٹھی میں مزید تین بچے جان بحق

تھرپارکر پولیس کی کارروائیاں، دو منشیات فروش گرفتار، 224 لیٹر دیسی شراب برآمد

تھر میں غذائی قلت ،ْ48 گھنٹوں میں مزید 6 بچے زندگی کی بازی ہار گئے

تھرپارکر:غذائی قلت، وائرل انفیکیشن مزید 6بچوں کی جان لے گئے

سول ہسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور مختلف امراض نے تین بچوں کی جان لے لی

مزید تھرپارکر کی خبریں

ضلع تھرپارکر پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک ضلع ہے۔ آخری قومی مردم شماری 1998ء کے مطابق اس کی آبادی 955،812 ہے جس میں سے صرف 4.54 فیصد ہی شہروں میں مقیم ہے۔ اس کے شمال میں میرپور خاص اور عمرکوٹ کے اضلاع، مشرق میں بھارت کے بارمیر اور جیسلمیر کے اضلاع، مغرب میں بدین اور جنوب میں رن کچھ کا متنازع علاقہ ہے۔ ضلع کا کل رقبہ 19،638 مربع کلومیٹر ہے۔ 1990ء تک عمرکوٹ اور میرپورخاص کے اضلاع ضلع تھرپارکر کا حصہ تھے، جس کا صدر مقام میرپور خاص شہر تھا۔ 31 اکتوبر 1990ء کو اسے دو اضلاع میرپور خاص اور تھرپارکر میں تقسیم کر دیا گیا۔ تھرپارکر کا ضلعی صدر مقام مٹھی ہے۔ عمرکوٹ کو 17 اپریل 1993ء کو ایک الگ ضلع بنایا گیا۔ اس ضلع کا بیشتر علاقہ صحرائے تھر پر مشتمل ہے۔ یہاں کے اہم شہر مٹھی، اسلام کوٹ اور چھاچھرو ہیں جبکہ کراچی سے بھارت جانے والی ریلوے لائن بھی یہیں سے گزرتی ہے۔

Tharparkar is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Tharparkar on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Tharparkar city to provide the full coverage of Tharparkar’s events and incidents.