عید الفطر کے ایام میں ملک بھر میں موسم خوشگوار رہیگا ،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے 16سے 21جون کے دوران اسلام آباد ،اور لاہور سمیت بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی

بدھ 13 جون 2018 13:43

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 جون2018ء) ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر برقرار ہے ،تاہم موسم کی خبر دینے والوں نے خوشخبری دی ہے کہ عید الفطر کے ایام میں ملک بھر میں موسم خوشگوار رہیگا ،،محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتے سے ملک میں پری مون سون شروع ہونگی۔تفصیلا ت کے مطابق ملک بھر میں سورج آج بھی قہر ڈھاتا رہے گا،۔

(جاری ہے)

لیکن روزے گرمی میں گزارنے والوں کے خوشخبری آگئی ،محکمہ موسمیات نے عید ٹھنڈی ہونے کی نوید سنا دی،محکمہ موسمیات نے 16سے 21جون کے دوران اسلام آباد ،اور لاہور سمیت بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی ،پشاور ،آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا میں بھی بارش کا امکان ہے۔

شہر قائد کا موسم بھی سہانا ہوگا ،، بارش ہونے کا بھی امکان ،اندورن سندھ ، جنوبی پنجاب اور مشرقی بلوچستان میں گرمی کی شدت کم رہے گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان