پاکستان میں پھیلی سموگ بھارتی حکومت کی مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے ،امریکی خلائی ادارے کا انکشاف

ناسا کی جاری کردہ تصویر میں سرخ نشانات اس بھارتی علاقے کے ہیں جہاں بڑے پیمانے پر زرعی فضلہ جلایا جاتا ہے

ہفتہ 3 نومبر 2018 16:05

پاکستان میں پھیلی سموگ بھارتی حکومت کی مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے ،امریکی خلائی ادارے کا انکشاف
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 نومبر2018ء) امریکی خلائی ادارے ناسا نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں پھیلی سموگ جس میں سانس لینا بھی دوبھر ہے بھارتی حکومت کی مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے، تفصیلات کے مطابق پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کے آغاز ہی پر سموگ میدانی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے ،ان حالات میں کھلی فضا میں سانس لینا مشکل ہے اور ہوا میں موجود کثافتیں آنکھوں میں چبھن کا احساس پیدا کرتی ہیں جبکہ کروڑوں لوگ سانس ، گلے، آنکھوں اور جلدی امراض میں مبتلا ہو رہے ہیں۔

مسئلے کی ذمہ داری بھارتی حکومت پرعائد ہوتی ہے۔بھارت میں پچھلے کچھ عرصہ سے فصلوں کے فضلے کو جلانے کے رجحان میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے۔

(جاری ہے)

امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک تصویر بھی جاری کی ہے اس تصویر میں سرخ نشانات اس بھارتی علاقے کے ہیں جہاں بڑے پیمانے پر زرعی فضلہ جلایا جاتا ہے،دونوں ممالک میں ٹریفک حادثات کی وجہ سے بھاری جانی و مالی نقصان ہوتا ہے ۔

رپورٹ کے مطابق بھارتی پنجاب اور دہلی کے اسپتالوں میں سانس کی مرض میں مبتلا اتنے مریض لائے جا رہے ہیں کہ اسپتالوں میں جگہ ختم ہو گئی ہے۔پاکستان نے گزشتہ برس بھارت کو ایک مراسلہ بھی ارسال کیاتھا، جس میں کہاگیا تھاکہ بھارت اس معاملے پر سنجیدہ اقدامات اٹھائے مگر بھارتی حکومت کی مجرمانہ غفلت پورے خطے کو تباہی کی طرف دھکیل رہی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات