- Home
- Weather
- Weather News
- اپوزیشن وزیر اعظم عمران خان کو دورہ امریکہ میں غیر معمولی پذیرائی اور کامیابی ملنے پر ’’ سکتے ..
اپوزیشن وزیر اعظم عمران خان کو دورہ امریکہ میں غیر معمولی پذیرائی اور کامیابی ملنے پر ’’ سکتے ‘‘ میں ہے ‘ ہمایوں اختر خان
منگل 23 جولائی 2019 20:24
(جاری ہے)
امریکی صدر سے ملاقات میں یقینی طو رپر افغانستان کے حو الے سے با ت چیت کو فوقیت حاصل ہونا طے شدہ تھا اسی لئے پاک فوج کی قیادت کا وزیر اعظم کے ہمراہ جانا نا گزیر تھا۔
ہمایوں اختر خان نے کہاکہ عالمی طاقتیںپاکستان کی اہمیت سے آگاہ ہیں اسی لئے امریکہ ، روس اور چین نے ہمیں اپنے ساتھ رکھا ہے ۔ وزیر ا عظم عمران خان کچھ مانگنے نہیںگئے بلکہ تجارت اورباہمی تعلقات کو آگے بڑھانے پر بات چیت ہوئی ۔ امریکہ بہت بڑی مارکیٹ ہے اگر ہم اس تک مکمل استعداد سے رسائی حاصل کر لیتے ہیں تو ہماری معیشت کو مضبوط بنیادیں مل سکتی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ سابقہ حکمرانوں نے سی پیک کے منصوبوں سے صرف ذاتی نمود و نمائش کے منصوبے مکمل کئے جبکہ قرضوں کی واپسی کے لئے کوئی حکمت عملی مرتب نہیں کی گئی ۔ 62ارب ڈالر کے قرضو ںسے صرف سڑکیںاور پاور اسٹیشن لگائے گئے جبکہ ہم نے یہ قرض فار ن ایکسچینج میں واپس کرنے ہیں او رایسا کوئی منصوبہ شروع نہیں کیا گیا جس سے فارن ایکسچینج حاصل ہو اور ہم قرضے بھی واپس کر سکیں ۔ موجودہ حکومت نے اس کیلئے عملی اقداما ت کا آغاز کیا ہے اور پرائیویٹ سیکٹر سے جوائنٹ ونچر کر رہے ہیں جس سے فار ن ایکسچینج آئے گا اور قرضے بھی واپس ہوں گے۔ ہمایوں اختر خان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ سے قبل ناکامی کے دعوے کرنے والی اپوزیشن وزیر اعظم عمران خان کو غیر معمولی پذیرائی اور کامیابی ملنے پر ’’ سکتے ‘‘ میں ہے اور اب اپنی سبکی مٹانے کیلئے صرف کیڑے نکالے جارہے ہیں۔Browse Latest Weather News in Urdu
محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ
ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے
پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟
مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات