ملک کے بیشتر علاقوں میں کل موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے

بالائی سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند پڑنے کا بھی امکان ہے: محکمہ موسمیات

ہفتہ 16 نومبر 2019 19:02

ملک کے بیشتر علاقوں میں کل موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2019ء) محکمہ موسمیات نی( کل) اتوارکوملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، شمالی علاقوں میں سرد رہنے جبکہ بالائی سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند پڑنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جاری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران بالائی خیبرپختونخوا ، کشمیر کے اضلاع اور اسلام آباد میں کہیں کہیں جبکہ راولپنڈی ، بہاولپور بہاولنگر ، خان پور ، لیہ ، قصور ، خانیوال ، لاہور ، اوکاڑہ ، ساہیوال ، نارووال ، اٹک ، ژوب اور گلگت بلتستان کے اضلاع میں چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش،خیبرپختونخوا: دیر (بالائی 44 ، زیریں 34) ، پٹن ، مالم جبہ 40 ، کالام 34، دروش 32 ، تحت بائی 31 ، میر کھانی 30 ، چترال ، سیدو شریف 23 ، چیراٹ 19 ، پشاور17 ، کاکول 09 ، بالاکوٹ 08 ، بنوں 07 ، پاراچنار 04 ، ڈی آئی خان 02 ، پنجاب: بہاولپور (ائر پورٹ19 ، شہر 17) ، بہاولنگر 16 ، مری 12 ، اسلام آباد (سید پور 09 ، زیروپوائنٹ 08) ، لاہور (ائر پورٹ05 ، سٹی 01) ، خان پور 04 ، چکلالہ ، اٹک ، اوکاڑہ 03 ، منگلا ، ساہیوال ، نارووال 02 ، لیہ ، قصور ، خانیوال 01 ، کشمیر: مظفرآباد (ائر پورٹ18 ، سٹی 13) ، گڑھی دوپٹہ 09 ، راولاکوٹ 04 ، بلوچستان: ژوب 15 ، گلگت بلتستان : بگروٹ 08 ، گلگت 04، استور 01۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: بگروٹ 02-،کالام01- اور قلات میں 0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے اور بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز