اسلام آباد ، پنجاب اور سندھ کے اضلاع میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

ہفتہ 11 جنوری 2020 23:10

اسلام آباد ، پنجاب اور سندھ کے اضلاع میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2020ء) محکمہ موسمیات نے ( آج) اتوار کوبلوچستان ،خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں اکثر مقامات پرجبکہ اسلام آباد سمیت پنجاب اور سندھ کے اضلاع میں کہیں کہیں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے اس دوران بلوچستان کے پہاڑی علاقوں ،بالائی خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان اور کشمیراور میں برفباری کا بھی امکان ہے، کشمیر ،بالائی خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے اضلاع میں موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو محکمہ موسمیات کی جاری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہا تاہم شمال مغربی بلوچستان کے اضلاع میں کہیں کہیں جبکہ جیکب ا?باد اور رحیم یار خان میں بعض مقامات پر بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش بلوچستان: نوکنڈی 17، دالبندین 06،قلات 05،کوئٹہ (سنمگلی،شہر) 02، ژوب ایک ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ہفتہ کو ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: اسکردو ، استور منفی 13 ، گوپس 12 ، کالام منفی 11 ، بگروٹ منفی 09 ، پارا چنار منفی 08 ، ہنزہ منفی 06، گلگت، راولاکوٹ اور مالم جبہ میں منفی 05 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش